11.11 Sale live 70% Off!
In stock, ships within 1–2 days
Add Rs. 3,800 more to your order for free delivery.
Mirat-ul-Uroos
Nazir Ahmad Dehlvi مراۃ العروس اردو زبان کا پہلا ناول ہے۔ مولوی نذیر احمد کے اس ناول کی امتیازی خصوصیت کردار نگاری ہے۔ ویسے تو مراۃ العروس میں بہت سے نمایاں کردار ہیں لیکن چند ایک اہم کردار وں کے نام یہ ہیں۔ اکبری ، اصغری، خیراندیش خان ، اکبر اور اصغری کی ساس ، ماما عظمت ، محمد عاقل ، محمد کامل ، محمد فاضل ۔ سیٹھ ہزاری مل ، تماشا خانم ، حسن آرائ، جمال آراء، شاہ زمانی بیگم ، سلطانی بیگم ، کٹنی مراۃ العروس میں عورتو ں کی زبان کو امتیازی حیثیت حاصل ہے
Orders are packed within 1–2 working days. Free delivery over Rs. 5,000, otherwise a flat Rs. 250. Cash on delivery is available. If something is not right, contact us within 7 days.
Pay in cash when your order arrives. More payment methods are coming soon.
Tags
SKU AR-000587
Customer reviews
No reviews yet. Be the first to share your thoughts.
Questions
Rs. 1,295Rs. 1,500